بحمدہ تعالی ،امسال وفاق المدارس سے فارغ التحصیل عالمات و طالبات کے لئے عربی بول چال کی مشق کا انتظام مدرسہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے کیا گیا ہے ۔خواہشمند عالمات و طالبات اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔ کورس کا آغاز انشاء اللہ یکم شعبان کو ہو گا ۔

  • شرائط ، هدايات ، داخله فارم

  • سات سالہ       /  تین سالہ

  • نصاب (عربی حصہ میں واقع ہے)

  • سات سالہ     /  تین سالہ